مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی غزہ کے مظلوم روزہ داروں کی معاشی صورتحال اور اسرائیل کی طرف سے محاصرے کے پیش نظر عالمی امت واحدہ یونین اور کشمیر کے مؤسسہ خیریہ احساس کے تعاون سے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ امت واحدہ یونین ، اسلامی جمہوریہ ایران اور فلسطینی عوام کے درمیان گہرے اسلامی تعلقات کی بنا پر گذشتہ سات سال سے غزہ کی مساجد اور عمومی جگہوں پر افطار کا اہمتام کررہی ہے۔ فلسطینیوں کی افطاری کا اہتمام ایرانی قوم کی طرف سے دی گئی امداد سے کیا گيا ہے اور یہ کام کشمیر کے مؤسسہ خیریہ احساس کے تعاون پیش کیا گيا ہے۔
غزہ کے مظلوم روزہ داروں کے لئے ایران کی امت واحدہ یونین اور کشمیر کے احساس خیریہ مؤسسہ کے تعاون سے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
News ID 1881365
آپ کا تبصرہ